بھارت سے آن لائن شادی کرکے آنے والی خاتون نے تین روز بعد خودکشی کرلی ، وجہ حیران کن

بھارت سے آن لائن شادی کرکے شرقپور آنے والی وسیمہ بی بی نے تین روز خودکشی کرلی ۔بتایا گیا ہے کہ عبدالوہاب جو کہ شرقپور بھٹی ٹائون کا رہائشی ہے نے بھارت کی رہائشی خاتون وسیمہ بی بی کے ساتھ نومبر 2018 میں آن لائن شادی کی ۔ وسیمہ بی بی تین روز قبل بھارت سے شرقپور آگئی ۔ عبدالوہاب گھر پر موجود نہ تھا اوروسیمہ بی بی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے بھجواکر عبدالوہاب کو گرفتار کرلیا ۔اصل حقائق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں
The post بھارت سے آن لائن شادی کرکے آنے والی خاتون نے تین روز بعد خودکشی کرلی ، وجہ حیران کن appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2IKx92m
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment