قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!

کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔
دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ
ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔
The post قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے! appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment