سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

Android App

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

سندھ میں گرمیوں کی چھٹیوں کاشیڈول تبدیل کردیا گیا، جس کے مطابق اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات یکم مئی سے30 جون تک ہوگی جبکہ اسکول اورکالجزکیاوقات صبح ساڑھے 8 سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں سندھ میں گرمیوں کی چھٹیوں کاشیڈول تبدیل کردیا گیا۔

اجلاس میں موسم گرماکی تعطیلات یکم مئی سے30 جون تک کرنیکافیصلہ کیا گیا اور تعلیمی اداروں کیاوقات کاربھی تبدیل کردیئے گئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا اسکول اورکالجزکیاوقات صبح ساڑھے8سیدوپہر2بجیتک ہوں گے اور اساتذہ 3 بجے تک رکنے کیپابند ہوں گے۔یاد رہے جنوری 2019 میں بھی محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں رواں برس صوبے میں امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل اور چھٹیاں یکم

مئی سے 30 جون تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا

سندھ کے تعلیمی اداروں میں اہم قومی دنوں پر تدریسی عمل معطل رہے گا اور تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ یوم پاکستان، یوم آزادی، یوم کشمیر پر اسکول کھلیں گے تاہم تدریسی عمل نہیں ہوگا، اسی طرح عرس شاہ لطیف، عید میلاد النبی، 11 ستمبر اور یوم قائد اعظم پر بھی تدریسی عمل نہیں ہوگا۔خیال رہے گذشتہ سال سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ 14 مئی سے 16 جولائی تک کیا تھا، بعد ازاں الیکشن کے باعث موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 15 روز کا اضافہ کیا گیا تھا۔فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وزارت قانون میں فی الوقت صدارتی نظام کے لیے کوئی قانون سازی نہیں ہورہی ہے۔

Urdu Khabrain



from Urdu Khabrain http://bit.ly/2PE3pny
via Urdu Khabrain

Comments

Popular posts from this blog

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان