ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ
وزیراعظم انگلستان سرونسٹن چرچل ایک بار پاگل خانے کا معائنہ کر رہے تھے- انہوں نے گھوم پھر کر ساری جگہیں دیکھ لیں تو سوچا کہ پاگل خانے کے کسی باسی سے بھی بات چیت ہونی چاہیے-دفتر کے باہر ایک شخص کو کھڑے دیکھ کر چرچل نے اس سے پوچھا “ آپ کی تعریف؟“-
وہ بولا “ میں پاگل خانے میں زیرِ علاج تھا اب صحت یاب ہوچکا ہوں اور آج ہی اپنے گھر لوٹ رہا ہوں – اور آپ کی تعریف؟“-چرچل نے کہا “ میں برطانیہ میں برطانیہ کا وزیر اعظم ہوں“-یہ سن کر وہ شخص ہنسا اور چرچل کے کندھے پر ہاتھ مار کر ہمدردی بھرے انداز میں بولا “ بڑے میاں فکر کرنے کی ضرورت نہیں٬ آپ جلدی صحت یاب ہوجائیں گے- مجھے جن ایام
میں پاگل خانے لایا گیا تھا میں بھی خود کو بادشاہ کہتا تھا“-
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2V6o8X9
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment