کابل میں طالبان کا امریکی فوجی قافلے پر خودکش حملہ

کابل میں طالبان کا امریکی فوجی قافلے پر خودکش حملہ
اسلام آباد — افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز غیر ملکی فوج کے ایک قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا جس کی زد میں آ کر چار افغان شہری ہلاک اور چار امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔ امریکی فوج نے کابل میں ہونے والے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2HP5GtS
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment