والدین کا دل جیتنے والے کام

جن کے والدین زندہ ہیں وہ دنیا کے خوشنصیب ترین انسان ہیں۔ ماں اور باپ کے رشتے ایسے ہیں کہ جن کا دنیا میں کوئی بدل نہیں۔ یہ رشتے بس ایک ہی بار ملتے ہیں اور پھر ریت پہ کھینچی لکیروں کی طرح تیز ہواؤں کی نظر ہوجاتے ہیں۔ وقت بہت تیزی کے ساتھ گزر […]
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2JP79mc
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment