رابرٹ ملر کانگریس کے سامنے پیش ہونے پر آمادہ

رابرٹ ملر کانگریس کے سامنے پیش ہونے پر آمادہ
امریکہ میں 2016ء کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کی تحقیقات کرنے والے خصوصی تفتیش کار رابرٹ ملر نے کانگریس کے سامنے پیش ہو کر بیانِ حلفی دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے عدلیہ اور انٹیلی جینس کمیٹی کے ڈیموکریٹس سربراہان کے مطابق رابرٹ ملر 17 […]
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2XjoVoA
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment