نوشہرہ میں خواجہ سرا مبینہ طور پر والد اور چچا کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ میں خواجہ سرا مبینہ طور پر والد اور چچا کے ہاتھوں قتل
پشاور — خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ایک خواجہ سرا کو اس کے والد اور چچا نے مبینہ طور پر قتل کر کے لاش کو ایک ویرانے میں سڑک پر پھینک دیا۔ نوشہرہ پولیس نے اطلاع ملنے پر خٹ کلی گاؤں سے ملحقہ ایک غیر آباد علاقے سے لاش کو اتوار […]
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2RNpvVR
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment