طالبان کی دھمکیوں کے باعث افغانستان میں ریڈیو اسٹیشن بند

طالبان کی دھمکیوں کے باعث افغانستان میں ریڈیو اسٹیشن بند
ویب ڈیسک — افغانستان کا ایک ریڈیو اسٹیشن طالبان کی دھمکیوں کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ سما نامی نجی ریڈیو اسٹیشن افغانستان کے صوبے غزنی کے لیے اپنی نشریات کرتا تھا جسے اس کی انتظامیہ نے طالبان کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کے بعد بند کر دیا ہے۔ ریڈیو اسٹیشن میں تین خواتین […]
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2SmPIuD
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment