خواتین ارکانِ کانگریس سے متعلق ٹوئٹس پر ٹرمپ تنقید کا نشانہ

خواتین ارکانِ کانگریس سے متعلق ٹوئٹس پر ٹرمپ تنقید کا نشانہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی ان متنازع ٹوئٹس پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں انہوں نے ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی غیر سفید فام خواتین ارکانِ کانگریس کو امریکہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اتوار کو اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس […]
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Z0dG1u
via Urdu Khabrain
Comments
Post a Comment